انسان اپنی ضروریات پورا کرنے کے لئے دوسروں کے ساتھ اشیاء اور خدمات کا تبادلہ کرتا رہتا ہے۔ یہ اشیاء اور خدمات پیدا کی جاتی ہیں اور خرچ کی جاتی ہیں۔اشیاء و خدمات کا تبادلہ یا خرید و فروحت معیشت کہلاتا ہے۔ایک قبائلی یا دیہاتی علاقے کی معیشت بہت سادہ ہو تی ہے جس میں اکثر محدود اشیاء اور خدمات ایکدوسرے کے ساتھ بانٹی جاتی ہیں ۔تاہم صنعتی ترقی اور انفاریشن ٹیکنالوجی نے پیچیدہ شہری زندگی کو جنم دیا ہے جس میں لامحدود اشیاء اور خدمات کا تبادلہ معاشی اداروں جیسے بینکوں، کارپوریشن، کمپنیوں اور دیگر سرکاری و غیرسرکاری اداروں اور انفرادی و اجتماعی کاروباری سرگرمیوں کے بدولت ہوتا ہے۔ایک سیاسی طور پر باشعور معاشرے کو معیشت کے بنیادی تصورات جیسا فی کس آمدنی، افراط زر، ملکی بجٹ اور ملکی اور بین الاقوامی معیشت کی پیچیدگیوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ دنیا کے دو بڑے سیاسی نظریات کی بنیاد معیشت ہے جیسا کہ کیپیٹلز م اور کمیونزم ۔
Each one of us is a microcosm with peculiar observations and perceptions. I want my readers to understand the world through my mind.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
My Articles
Read and Comment
Followers
Blog Archive
-
▼
2025
(22)
-
▼
January
(22)
- (22) پوسٹ نمبر
- (21) معاشرتی طبقات
- ( 20 ) بیگانگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ڈپریشن ...
- (19) ذات سے بیگانگی
- (18) نیولبرالزم
- (17) مادیت پرستی بمقابلہ روحانیت
- (16) تنظیم سازی کا طاقت اور سیاست کا نظریہ
- (15) سیاست اور ریسرچ
- (14) زبان اور سیاست
- (13) شناختی بحران
- (12) ثقافت
- (11) لیڈرشپ
- (10) اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
- (9) گورننس
- (8) نیشنلزم
- (7) سیاسی آ ئیڈیالزم بمقابلہ پراگمیٹزم
- (6) نطریه بمقابلہ پاپولزم
- (5) کمیونیزم
- (4) کیپیٹلزم
- (3) کمیونزم اور کیپیٹلزم
- (2) معیشت کیا ہے؟
- (1) سیاست کیا ہے؟
-
▼
January
(22)
No comments:
Post a Comment